
لندن میں عرب آرٹ کی سب سے بڑی نمائش
لندن میں عرب آرٹ کی سب سے بڑی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نمائش میں 150 سے زائد عرب فن پارے نیلامی کے لیے پیش کیے گئے۔
نمائش میں متحدہ عرب امارات کے فنکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔
’عرب دنیا کا جدید اور عصری فن‘ کے عنوان سےنمائش کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس میں 80 سال پر محیط خطے اور مختلف میڈیم پر مشتمل آئٹمز شامل ہیں۔
نمائش کے دونوں حصے مشہور اور غیر معروف ناموں سے پینٹنگز، مجسمے اور تنصیبات پیش کرتے ہیں۔
نمائش میں ملکی اور غیر ملکی افراد بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔
مفٹ انٹری والی نمائش 23 اگست تک جاری رہے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News