Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

Now Reading:

یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
یورپ

یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

گلوبل وارمنگ نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، یورپ و ایشیا سے لے شمالی و جنوبی امریکہ تک سیکڑوں ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ ہوا ہے۔

یورپ میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔اسپین، یونان، اٹلی اور دیگر یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

یونان میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد محکمہ موسمیات نے یونان میں وارننگ جاری کرتے ہوئے گرمی کی شدت میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جرمنی میں آج موسم معتدل رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔

Advertisement

برلن میں ٹمپریچر 23 ، میونخ میں 24، کولن 24 ، ہیمبرگ 21 اور فرینکفرٹ میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

دوسری جانب شدید گرمی کی وجہ سے اسپین، یونان، ترکی اور سوئٹزرلینڈ میں جگلات میں آگ پھیلنے کا خدشہ ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر