میکسیکو میں ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست سونورا میں ریت کے طوفان سے فضا سرخ ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے سے درخت اکھڑ گئے اور بجلی کے تاروں میں آگ بھڑک اٹھی۔
گرد و غبار اور طوفان سے ٹرانسپورٹ کا نظام شدید متاثر ہوا۔
ریت کے طوفان کی وجہ سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے بھی محروم ہوگئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News