Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلامی تعاون تنظیم کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

اسلامی تعاون تنظیم کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ
اسلامی تعاون تنظیم

اسلامی تعاون تنظیم کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

اسلامی تعاون تنظیم  نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلامی تعاون تنظیم  (او آئی سی) کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔

او آئی سی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔

اجلاس میں او آئی سی نے بعض رکن ممالک کی جانب سے اسلامی مقدسات پر بار بار حملوں کے خلاف احتجاج کا خیر مقدم کیا۔

سیکرٹری جنرل او آئی سی  نے کہا کہ او آئی سی کے رکن ممالک خود مختار فیصلے کریں اور سویڈش حکام کی جانب سے قرآن پاک اور اسلامی علامتوں کے تقدس پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنے موقف کا اظہار کریں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ  آزادی اظہار کے بہانے ریاستوں کی جانب سے اس طرح کے ذلت آمیز اقدامات کو مسترد کریں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر