Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا نے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی

Now Reading:

کینیڈا نے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی
کینیڈا

کینیڈا نے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی

کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، کینیڈین انتظامیہ نے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق   کینیڈا کی ریاست برٹش کولمبیا کے جنگلات میں 373 مقامات پر آگ لگی ہوئی ہےجس میں 110 مقام پر آگ قابو سے باہر جبکہ 23 مقام پر آگ انتہائی خطرناک  قرار دی گئی ہے۔

شمال مغربی علاقے  فورٹ لیارڈمیں آگ بجھانے میں مصروف 2 فائر فائٹر بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

کینیڈا میں لگنے والی آگ کنٹرول سے باہر ہونے پر انتظامیہ نے فوج اور عالمی اداروں سے مدد مانگ لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر