Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپ گرمی کی لپیٹ میں، 16 سے زائد شہروں کیلئے ریڈ الرٹ جاری

Now Reading:

یورپ گرمی کی لپیٹ میں، 16 سے زائد شہروں کیلئے ریڈ الرٹ جاری
یورپ

یورپ گرمی کی لپیٹ میں، 16 سے زائد شہروں کیلئے ریڈ الرٹ جاری

جنوبی امریکہ سمیت   یورپ  بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق   اٹلی میں گرمی کی شدید لہر کے باعث وزارت صحت نے روم سمیت 16 شہروں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔

سسلی اور سارڈینیا میں ریکارڈ 49 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یونان میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ   جرمنی، اسپین ، پولینڈ اور سوئٹزر لینڈ کے علاقے بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں۔

مشرقی جاپان کے کچھ حصوں میں آج درجہ حرارت39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

Advertisement

گزشتہ دو دن سے سوئٹزرلینڈ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت چالیس ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر