Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی بحریہ کیلئے بڑی شرمندگی، آئی این ایس وکرانت پر 19 سالہ سیلر کی خودکشی

Now Reading:

بھارتی بحریہ کیلئے بڑی شرمندگی، آئی این ایس وکرانت پر 19 سالہ سیلر کی خودکشی
بھارتی بحریہ

بھارتی بحریہ کیلئے بڑی شرمندگی، آئی این ایس وکرانت پر 19 سالہ سیلر کی خودکشی

بھارتی بحریہ کا فخر اور غرور کہلائے جانے والے آئی این ایس وکرانت پر 19 سالہ سیلر  نے خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی این ایس وکرانت پر  تعینات 19  سالہ نوجوان سیلر نے مبینہ طور پر پھندے سے لٹک کر خودکشی کی۔

خودکشی کرنے والے سیلر کا تعلق ریاست بہار کے ضلع مظفرپور سے تھا۔

آئی این ایس وکرانت پر 19 سالہ سیلر کی پھندے سے لٹکتی لاش نے بھارتی بحریہ کے  لیے بہت سے سوال کھڑے کر دیے۔

2017 سے جولائی 2022 تک کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی بری،بحری اور فضائی افواج میں 800 سے زیادہ  خودکشیاں ریکارڈ پر ہیں۔

Advertisement

بھارتی پارلیمنٹ میں پیش  کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بری فوج میں 642، فضائیہ میں 148 اور بحریہ میں 29 خودکشیاں  ہوئیں۔

خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات بھارتی فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیت پر بڑا سوال ہیں۔

کیا مودی سرکار اپنے فوجیوں کی بنیادی ضروریات پوری  کرنے سے بھی قاصر ہے؟ مفت شراب ملے نہ چھٹی، طبی سہولیات اور الاؤنسز بھی نہ ہونے کے برار ہیں جس کی وجہ سے بھارتی فوجیوں میں مایوسی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر