Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپی پارلیمان نے بھارت کو نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا

Now Reading:

یورپی پارلیمان نے بھارت کو نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا
یورپی پارلیمان

یورپی پارلیمان نے بھارت کو نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا

یورپی پارلیمان نے بھارت کو ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات پر آئینہ دکھا دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 12  جولائی کو یورپی پارلیمان نے منی پور میں جاری نسلی فسادات میں مودی سرکار کے کردار کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کی۔

قرارداد 5 پارلیمانی گروپوں کی جانب سے پیش کی گئی جو 80 فیصد یورپی پارلیمان کی نمائندگی کرتی ہیں۔

 قرارداد میں بھارتی حکومت اور بی جے پی کی جانب سے کوکی قبائل کی جاری نسل کشی کی خاموش حمایت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور مودی سرکار سے اقلیتوں کو حقوق اور آزادی کو تحفظ دینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

قرارداد میں کہا گیا کہ  حکومتی سرپرستی میں قوم پرست بیانیہ منی پور خانہ جنگی کو مزید ہوا دے رہا ہے۔  اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت اور سیاسی فوائد کے لیے ہندؤ نواز تفریقی پالیسیاں جاری فسادات کو بڑھا رہی۔

Advertisement

یورپی پارلیمنٹ نے مودی سرکار سے اے ایف ایس پی اے  ختم کرنے اور بلا تعطل انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔

واضح رہے کہ منی پور میں گزشتہ 2ماہ سے جاری خانہ جنگی کے باعث 250 سے زائد چرچ نذرآتش، 115افراد ہلاک جبکہ 4000 سے زائد مقامی  لوگ نقل مکانی  کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر