Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹلی کے اولڈ ہوم میں بھیانک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک

Now Reading:

اٹلی کے اولڈ ہوم میں بھیانک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک
اٹلی کے اولڈ ہوم میں بھیانک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک

اٹلی کے اولڈ ہوم میں بھیانک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک

اٹلی کے شہر میلان کے اولڈ ہوم میں بھیانک آتشزدگی کے بعد 6 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شہر میلان کے اولڈ ہوم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جب کہ اولڈ ہوم میں 167 ریٹائرڈ افراد موجود تھے۔

رپورٹ کے مطابق آگ پہلی منزل کے ایک کمرے میں لگی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دھویں نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق یہ حادثہ ابتدائی طور پر ایک حادثہ معلوم ہوتا ہے لیکن حادثے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے افراد میں سے 2 افراد بری طرح سے جھلس کر جاں بحق ہوئے تھے جب کہ 4 افراد کی موت کمرے میں دھواں بھرجانے کی وجہ سے دم گھٹنے سے ہوئی۔

Advertisement

آتشزدگی کے باعث درجنوں افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے زیادہ تر وہیل چیئر پر موجود تھے جب کہ 3 افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر