Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران سے درپیش خطرات، امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اضافی فوج بھیجنے کا اعلان

Now Reading:

ایران سے درپیش خطرات، امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اضافی فوج بھیجنے کا اعلان
امریکہ

ایران سے درپیش خطرات، امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں اضافی فوج بھیجنے کا اعلان

ایران سے درپیش خطرات  کے پیش نظر امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں اضافی فوج بھیجنےکا اعلان کردیا۔

پینٹاگون کی ڈپٹی پریس سیکریٹری سبرینا سنگھ نے پینٹاگون کی بریفنگ کے دوران  بتایا کہ  آبنائے ہرمز میں حالیہ کئی خطرناک واقعات کے جواب میں سیکرٹری دفاع نے بحری جنگی جہاز یو ایس ایس تھامس ہڈنر، ایف 35  اور ایف 16  لڑاکا طیاروں کو  تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی مفادات کا دفاع اور خطے میں جہاز رانی کی آزادی کے تحفظ کے لیے ذمہ داری   کی خاطر یہ فیصلہ کیا گیا۔

ڈپٹی پریس سیکریٹری نے توسیعی مشن کے لیے بھیجے جانے والے اضافی طیاروں کی تعداد  کے بارے میں نہیں  بتایا اور نہ ہی  اس بارے میں کچھ بتایا کہ وہ کب تک وہاں رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر