
کینیڈین وزیر اعظم کا اہلیہ سے 18 سال بعد علیحدگی کا اعلان
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن ٹروڈو اور صوفی نے علیحدگی کے دستاویزات پر دستخط کردیے۔
جسٹن ٹروڈو اور صوفی کی شادی 2005 میں ہوئی تھی اور ان دونوں کے 3 بچے ہیں جن کی عمریں 15، 14 اور 9 سال ہیں۔
جسٹن ٹروڈو کینیڈا کے سب سے مشہور سیاستدانوں میں سے ایک ہیں جبکہ صوفی ایک سابق ماڈل اور ٹی وی میزبان ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News