
بھارت: ہماچل پردیش میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی
بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد78 ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاست ہما چل پردیش میں کئی روز سے لگا تار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی ہے۔
ہماچل پردیش میں متاثرہ علاقوں میں آئندہ 2 روز شدید بارش کا اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
متاثرہ علاقوں میں 8 سو سے زائد سڑکیں بند ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے ہماچل پردیش میں کئی دیہات بجلی سے محروم ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News