Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کے شہر پسکوف کے ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

Now Reading:

روس کے شہر پسکوف کے ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
روس

روس کے شہر پسکوف کے ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حملے میں روسی فوج کے چار ٹرانسپورٹ طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔

حالیہ ہفتوں میں یوکرین نے روس کے اندر اہداف پر حملہ کرنے کے لیے دھماکہ خیز ڈرون کے استعمال میں اضافہ کیا ہے۔

یوکرین کی جانب سے اس تازہ حملے میں ملوث  ہونے کے بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ وہ شاذ و نادر ہی روس کے اندر ہونے والے حملوں پر تبصرہ کرتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر