Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق امریکی صدر کی باقاعدہ گرفتاری و رہائی

Now Reading:

سابق امریکی صدر کی باقاعدہ گرفتاری و رہائی
ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر کی باقاعدہ گرفتاری و رہائی

سابق امریکی ڈونلڈ صدر ٹرمپ کی جارجیا انتخابات میں مداخلت کیس میں باقاعدہ گرفتاری اور  پھر  رہائی ہو گئی۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 2020 کے الیکشن مداخلت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہتھیار ڈالنےکی مہلت ختم ہونے سے ایک روز  پہلے ہی پیش ہو گئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو فُلٹن کاؤنٹی جیل میں پیش کیا۔ امریکی تاریخ میں پہلی بارسابق صدرکی قیدیوں والی تصویر بھی جاری کردی گئی ہے۔

ٹرمپ کے وکلاء اور فلٹن کنٹری ڈسٹرکٹ اٹارنی نے پیر کو بانڈ معاہدے پر دستخط کیے تھے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے  بانڈ اور رہائی کی دیگر شرائط پر اتفاق کیا تھا۔

معاہدے  کے تحت ٹرمپ  نے جارجیا کیس میں 2 لاکھ ڈالر بانڈ جمع  کرائے۔

Advertisement

معاہدے  کے تحت ٹرمپ کیس میں شریک مدعا علیہان اور گواہوں کو نشانہ بنانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کریں گے۔

فلٹن کاؤنٹی پہلا کیس ہے جہاں ٹرمپ کو نقد ضمانت ادا کرنے کی ضرورت پڑی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر