سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری 2021 میں اکاؤنٹ معطلی کے بعد پہلا ٹوئیٹ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘(ٹوئیٹر کا نیا نام)پر کی گئی پوسٹ میں آج جیل حکام کی جانب سے لی گئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے تصویر کے ساتھ ’الیکشن مداخلت‘ اور ’کبھی نہیں ہتھیار ڈالنا‘لکھا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ویب سائٹ کا لنک بھی پوسٹ کیا ہے۔
Advertisementhttps://t.co/MlIKklPSJT pic.twitter.com/Mcbf2xozsY
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) August 25, 2023
واضح رہے کہ ایلون مسک نےنومبر 2022 میں ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کردیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
