Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ریاست مشی گن میں طوفانی ہواؤں سے 5 افراد ہلاک

Now Reading:

امریکی ریاست مشی گن میں طوفانی ہواؤں سے 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست مشی گن میں طوفانی ہواؤں سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست مشی گن میں طوفانی ہواؤں سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست مشی گن میں 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ریاست مشی گن میں طوفانی ہواؤں کے بگولے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق طوفانی ہواؤں کی رفتار 145 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی جب کہ اس دوران تیز رفتار ہواؤں کی وجہ سے درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے بعض علاقے بجلی سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: جنوبی کیلی فورنیا میں خطرناک سمندری طوفان کا خطرہ

نیشنل ویدر سروس کی رپورٹ کے مطابق کل 7 تیز ہواؤں کے بگولے آئے جن میں سے ایک طوفان انگھم اور ایک لیونگسٹن کاؤنٹی میں آیا۔ تین نے وین کاؤنٹی کو نشانہ بنایا جب کہ دو منرو کاؤنٹی اور بقیہ نے کینٹ کاؤںٹی کی طرف رخ کیا۔

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قطر پر حملہ سنسنی خیز تھا، ٹرمپ کو لگا اسرائیلی قابو سے باہر ہورہے ہیں، امریکی ایلچی کا انکشاف
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر