کینیڈا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی نے تباہی مچادی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے۔آگ سے متاثر شمال مغربی علاقوں سے تقریباً 22 ہزار افراد بےگھر ہوگئے۔
کیلووانا اور برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ تیزی سے پھیلنے لگی ہے۔ آگ سے 13.2 ایکڑ رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔
کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ دہائی کی بدترین آگ قرار دی جا رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
