Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والے 3 مسلمان گرفتار

Now Reading:

بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والے 3 مسلمان گرفتار
پشاور پولیس

سنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کردیا گیا

بھارتی شہر پونے اور ناسک میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والے 3 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے 14 اگست کو پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پونے کے علاقے کونڈوا میں دو مسلمانوں اکبر نداف اور توقیر کو ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب 15 اگست کو ناسک شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور چاندواڑ ٹول پلازہ پر یوم آزادی کی ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ٹول پلازہ کے ایک ملازم 25 سالہ شاداب شفقت قریشی نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے لگانے شروع کردیے۔

ٹول پلازہ کے منیجر نے اس کی شکایت پولیس کے پاس درج کرائی جس کے بعد شاداب قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شہر میں ہندوتوا کارکنوں نے شاداب قریشی کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیے ایک احتجاجی مارچ کیا۔

Advertisement

سپرنٹنڈنٹ پولیس شاہ جی اماپ کے مطابق پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے اور شہر میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلئے اضافی پولیس فورس بھی طلب کی گئی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر