سعودی عرب: زیر تعمیر عمارت سے دو مزدور گر گئے
سعودی عرب کے شہر جدہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے والے دو مزدور گر کر شدید زخمی ہوگئے ۔
سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں جدہ مکہ مکرمہ روڈ پر زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے والے دو مزدور گر کر شدید زخمی ہوگئے۔
دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد وزارت صحت کے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
زخمی ہونے والے مزدوروں کا تعلق جن کا تعلق پاکستان اور یمن سے ہے ۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
