نیویارک کی مساجد میں بغیر اجازت اذان دینے پر پابندی ختم
امریکی شہر نیویارک کی مساجد میں بغیر اجازت اذان دینے پر پابندی اٹھالی گئی۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیویارک شہرکی انتظامیہ نے نئی ہدایات جاری کردیں۔ جمعہ کی اذان اب لاؤڈ اسپیکر پربغیر اجازت دی جا سکے گی۔
جمعہ کو دوپہر 12:30 سے 1:30 بجے تک اذان دی جا سکےگی۔اطلاق ان علاقوں پربھی ہوگا جہاں شور کرنے پر پابندی ہے۔
میئر ایرک ایڈمز نے کہا کہ جمعہ کی اذان لاؤڈ اسپیکرپر دینے کے لیے اب اجازت کی ضرورت نہیں ۔نیو یارک میں اپنے عقیدے کے ساتھ رہنے کے لیے آزادی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
