Advertisement
Advertisement
Advertisement

عراق میں شادی کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق

Now Reading:

عراق میں شادی کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق
عراق

عراق میں شادی کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق

عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی سے 113 سے زائد افراد  جاں بحق جبکہ 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی شہر ہمدانیہ میں شادی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد تقریب میں موجود تھے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ آتش بازی کے سامان میں لگی۔

شادی ہال کے قریبی علاقے کو عوام کے لیے بند کردیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ  ظاہر کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر