Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے ادارے کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا

Now Reading:

بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے ادارے کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا
بھارتی کرنل

بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے ادارے کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا

بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  بھارتی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین برسوں میں 6 ارب سے زائد کی کرپشن کی۔ مئی 2019 سے مارچ 2021 تک سرکاری فرائض کی انجام دہی کے  لیے ڈیڑھ سو سے زائد سویلین گاڑیوں کو صرف کاغذات پر کرائے پر لیا۔

چار کور انٹیلی جنس یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر نے گاڑیوں کی ہائرنگ کے لیے پاکستان کے خلاف جاسوسی کو بہانہ بنایا۔

خود پر الزام لگنے پر بھارتی فوج کا کرنل اپنی ہی فوج پر پھٹ پڑا۔

Advertisement

کمانڈنگ آفیسر چار کور انٹیلی جنس یونٹ نے الزام لگایا کہ کرائے پر لی گئی گاڑیاں کور ہیڈ کوارٹرز میں موجود افسران ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے تھے۔

بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہونے پر بھارتی ہائی کمان میں کھلبلی مچ گئی۔

ابتدائی انکوائری رپورٹ  میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے خلاف جاسوسی کو ہتھیار بنا کر بھارتی فوج میں وسیع پیمانے پر کرپشن جاری ہے۔ پاکستان کا نام آتے ہی آنکھیں بند اور خزانے کا منہ کھل جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر