Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

Now Reading:

سعودی عرب نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

سعودی عرب نے اہم قدم اٹھا لیا

الیکٹرک کاریں بنانے والے لوسیڈ گروپ نے سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں واقع شاہ عبداللہ اکنامک سٹی میں کاریں تیار کرنے کے پہلے پلانٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لوسیڈ گروپ لوسیڈ ائیر کے ساتھ اس وقت لگژری الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال اور تجربے کے نئے معیارات قائم کررہا ہے اور اس نے 2023ء میں عالمی لگژری کار ایوارڈ جیتا ہے۔

لوسیڈ کے دوسرے ایڈوانسڈ مینوفیکچرنگ پلانٹ (اے ایم پی ٹو) اور پہلے بین الاقوامی پلانٹ کی حیثیت سے یہ سعودی عرب کے لیے شاندار الیکٹرک گاڑیاں تیار کرے گا اور دیگر مارکیٹوں میں بھی برآمد کرے گا۔

سعودی عرب ، جدہ میں پرتعیش الیکٹرک گاڑیاں بنانے والے امریکی گروپ لوسیڈ کے پہلے کار ساز پلانٹ کا افتتاح

سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے گورنر یاسرالرمیان کی موجودگی میں لوسیڈ کے اے ایم پی ٹو پلانٹ کا باضابطہ افتتاح ایک ہائی پروفائل تقریب میں کیا گیا۔

Advertisement

لوسیڈ گروپ کو اس پلانٹ کی تیاری میں سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری (میسا)، سعودی صنعتی ترقیاتی فنڈ (ایس آئی ڈی ایف) اور شاہ عبداللہ اکنامک سٹی (کے اے ای سی) سے نمایاں مدد ملی ہے۔

لوسیڈ گروپ مملکت میں برقی نقل و حمل کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ 2030 تک مملکت میں فروخت ہونے والی نئی کاروں میں 30 فیصد بجلی سے چلنے والی ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر