Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب اور انڈیا کے درمیان کئی معاہدے طے پاگئے

Now Reading:

سعودی عرب اور انڈیا کے درمیان کئی معاہدے طے پاگئے
سعودی عرب

سعودی عرب اور انڈیا کے درمیان کئی معاہدے طے پاگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادرے کے مطابق  جی ٹوئنٹی اجلاس کے بعد سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان کی بھارتی وزیر اعظم  نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں انڈیا سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔

دونوں رہنماؤں نے توانائی کی سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری سے لے کر دفاع، صحت اور خوراک کی حفاظت تک کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان 20 سے زائد معاہدے طے پاگئے۔

Advertisement

سعودی ولی عہد بھارت سے واپسی پر نجی دورے پر عمان چلے گئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر