Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپین: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی عمارت میں بم کی اطلاع

Now Reading:

اسپین: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی عمارت میں بم کی اطلاع
اسپین

اسپین: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی عمارت میں بم کی اطلاع

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی عمارت میں بم کی اطلاع  نے ہلچل مچادی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی عمارت میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری طور پر عمارت خالی کروا لی۔

 عمارت کے اندر 150 سے زائد افراد موجود تھے۔

پولیس کو دوپہر ڈھائی بجے اطلاع ملی کہ سینٹر فار ٹیکنالوجی اینڈ ڈویلپمنٹ میں دھماکہ خیز ڈیوائس موجود ہے۔

اطلاع ملنے کے فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر اطراف کی سڑکوں کو ٹریفک اور پیدل چلنے والوں  کے لیے بند کردیا۔

Advertisement

عمارت کے اندر سائنس فار پیس اینڈ سیکیورٹی پروگرام پر کانفرنس منعقد ہورہی تھی۔جس میں نیٹوں کے رکن ممالک کے اراکین اور دیگر ممالک کے افراد موجود تھے۔

مقررین میں نیٹو کے ارکان، وزرات دفاع کے جنرل ڈائریکٹوریٹ پروگرامز اور کنٹرول یونٹ کے سربراہ میتھیو سمیت دیگر شخصیات بھی شامل تھیں۔

تاہم سرچ آپریشن کے بعد پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ اطلاع جھوٹی  ہے اور عمارت کو کلیئر قرار دے دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر