Advertisement
Advertisement
Advertisement

مراکش میں خوفناک زلزلے سے 820 افراد جاں بحق

Now Reading:

مراکش میں خوفناک زلزلے سے 820 افراد جاں بحق
مراکش میں خوفناک زلزلے سے 820 افراد جاں بحق

مراکش میں خوفناک زلزلے سے 820 افراد جاں بحق

مراکش میں خوفناک زلزلے سے 820 افراد جاں بحق اور 672 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے  مطابق  مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 820 افراد جاں بحق اور 672 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 205 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے۔

زلزلے کی شدت سے تاریخی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مراکش کے پہاڑی علاقے اٹلس میں آیا، جس کا مرکز مراکش کے جنوب مغرب میں 75 کلومیٹر دور تھا۔

Advertisement

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 18.5 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کاسلسلہ تاحال جاری ہے۔

زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
امریکا میں سیاسی کارکن اور مصنف چارلی کرک کو گولی ماردی گئی
اسرائیلی کو روکنے کےلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں گے ، سعودی ولی عہد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر