Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں ٹرین حادثہ، 13 افراد ہلاک

Now Reading:

بھارت میں ٹرین حادثہ، 13 افراد ہلاک
بھارت

بھارت میں ٹرین حادثہ، 13 افراد ہلاک

بھارت میں ٹرین حادثے میں  کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرانے سے 13 افراد ہلاک  جبکہ 50  سے زائد زخمی  ہوگئے۔

وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکا پٹنم راگادا مسافر ٹرین ایک دوسرے سے ٹکرائیں جس سے ٹرینوں کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ریلوے کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ آندھرا پردیش میں ٹرین کا تصادم اس وقت ہوا جب ڈرائیوروں میں سے ایک نے سگنل کو اوور شوٹ کیا۔

حادثے میں تمام لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی وجیا نگرم ضلع کے کنتاکا پلی میں ٹرین حادثے  کی جگہ کا دورہ کریں گے تاکہ صورتحال کا جائزہ  لے سکیں۔

وزیراعلیٰ ٹرین حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت بھی کریں گے جو اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر