Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں کا چوتھا روز، 849 فلسطینی شہید

Now Reading:

اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں کا چوتھا روز، 849 فلسطینی شہید
اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں کا چوتھا روز، 849 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپوں کا چوتھا روز، 849 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان جھڑپیں چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہیں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 849 فسلطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں جاری ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن میں فلسطینی شہدا کی تعداد 849 ہوگئی ہے جب کہ 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جاری بمباری کے دوران 900 سے زائد اسرائیلی ہلاک جبکہ 2600 سے زائد زخمی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کردیے ہیں جب کہ اسرائیل کی جانب سے ناکہ بندی بھی سخت کردی گئی ہے اور پانی و بجلی سمیت خوراک اور ایندھن کی فراہمی مکمل بند کردی گئی ہے۔

Advertisement

اسرائیل نے غزہ میں 200 اہداف کا نشانہ بنایا ہے اور پناہ گزین کے کیمپوں پر بھی حملہ کیا گیا ہے جب کہ اسرائیل بلا تفریق بمباری جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوئیں ہیں۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے مکمل ناکہ بندی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے غزہ کے اندر اور باہر انسانی راہداری کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر