Advertisement
Advertisement
Advertisement

زلزلے سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی؟

Now Reading:

زلزلے سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی؟

زلزلے سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی؟

نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے سے بھارتی دارالحکومت دہلی بھی لرز اٹھا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں 25 منٹ کے دوران 4.6 اور 6.2 شدت کے باعث دہلی میں بھی زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے ابتدائی جائزوں کے مطابق زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔

پہلا زلزلہ نیپال میں 2 بج کر 25 منٹ پر آیا اور دوسرا زلزلہ 2 بج کر 51 منٹ پر آیا۔

زلزلے کے جھٹکے 40 سیکنڈز تک جاری رہے جس سے خوف و ہراس پھیل گیا اور مکین گھروں سے باہر نکل آئے۔

Advertisement

نیپال میں آئے زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے بھارتی ریاست نئی دہلی سمیت اترپردیش اور دیگر بھارتی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈچ سائنسدان نے 48 گھنٹوں کے اندر پاکستان اور افغانستان کی سرحدی پٹی پر واقع فالٹ لائن پہ زلزلہ آنے کی پیشگوئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر