Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں 24 کروڑ افراد غذائی قلت کا شکار ہیں، رپورٹ

Now Reading:

بھارت میں 24 کروڑ افراد غذائی قلت کا شکار ہیں، رپورٹ
بھارت

بھارت میں 24 کروڑ افراد غذائی قلت کا شکار ہیں، رپورٹ

مودی کے بھارت میں بھوک اور افلاس کے ڈیرے،  24 کروڑ افراد غذائی قلت کا شکار ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ہنگر انڈیکس رپورٹ نے مودی کے ترقی کے دعوؤں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

بھارت کو بھوک کی عالمی فہرست میں 125 ممالک میں سے 111 ویں نمبر پر رکھا گیا۔

بھارت 40 ممالک کے اس گروپ میں کھڑا ہے جہاں عالمی سطح پر بھوک کو  سنگین  مسئلہ قرار دیا گیا ہے۔بھارت  کا مجموعی گلوبل ہنگر انڈیکس اسکور 28.7 ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ بھارت میں بچے خوراک کی محرومی کے باعث وزن اور قد میں کمی کا شکار ہیں۔ بھارت میں 50 فیصد سے زائد خواتین اور نوجوان خون کی کمی کا شکار ہیں۔

Advertisement

ایس او ایف آئی کی سابقہ رپورٹ نے بھی بھارت میں بھوک کی شرح سنگین حد تک کم ہونے کی نشاندہی کی تھی۔بھارتی آبادی کا 74 فیصد حصہ صحت مند غذا کا متحمل نہیں ہے۔

 بھارت میں 24 کروڑ لوگ غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ  پانچ سال سے کم عمر بچوں کی شرح اموات 3 فیصد ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق بچوں کی نشوونما اور غذائیت کی کمی کے طویل مدتی خطرناک نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر