Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ہم شکل شخصیات حقیقت یا افسانہ؟

Now Reading:

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ہم شکل شخصیات حقیقت یا افسانہ؟
ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ہم شکل شخصیات حقیقت یا افسانہ؟

گزشتہ دنوں سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی موت کی خبریں زیر گردش  ہیں۔

ایسے میں یوکرین کی  ایک جاسوس ایجنسی  نے دعویٰ کیا ہے کہ روس ولادیمیر پیوٹن کے لیے تین ہم شکل شخصیات (باڈی ڈبلز) کا استعمال کر رہا ہے ۔

تاہم جاسوس ایجنسی کی جانب سے  ولادیمیر پیوٹن کی مبینہ موت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تصدیق نہیں  کی جاسکی۔

یوکرین کا دعویٰ ہے کہ ولادیمیر پیوٹن کے تین مختلف باڈی ڈبلز ہیں اور روسی صدر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرچکے ہیں۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ قیاس آرائیاں پیوٹن کی غیر مستحکم حکومت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہیں  ۔

یہ  افواہیں سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر بٹ فلر گالوں والی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے زیر گردش ہیں۔ پیوٹن حال ہی میں ٹی وی پر نمودار ہوئے  تھے جن کے گالوں پر سوجن دکھائی دے رہی تھی۔

واضح رہے کہ پیوٹن کو کئی سالوں سے صحت کو افواہوں نے گھیر رکھا ہے ۔ان  کی صحت کے بارے میں  پارکنسنز کی بیماری سے  لے کر کینسر کی مختلف اقسام تک کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے۔

اب یہ قیاس آرائیاں زور پکڑتی جارہی ہیں پیوٹن کی موت ہو گئی ہے اور ان باڈی ڈبلز استعمال کیے جارہے ہیں ۔

Advertisement

یاد رہے کہ فروری 2020 میں  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعتراف کیا تھا کہ انہیں سیکیورٹی مقاصد کے لیے باڈی ڈبلز استعمال کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی ، لیکن انہوں نے اس خیال کو مسترد کر دیاتھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر