Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی، مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کی کال

Now Reading:

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی، مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کی کال
پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی، مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کی کال

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی، مقبوضہ کشمیر میں جمعہ کو ہڑتال کی کال

سری نگر: پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی اپیل کردی۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی طالب علم کی جانب سے پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جمعہ کو مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی طالب علم نے پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے میں توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں ہڑتال کا مقصد غیر قانونی گرفتاریوں، کشمیری طلباء کے خلاف کالے قانون کے تحت مقدمے کے اندراج، کشمیری سرکاری ملازمین کی برطرفی اور لوگوں کی جائیدادوں کی ضبطی کے خلاف بھی احتجاج کرنا ہے۔

Advertisement

کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے کے لوگوں سے ہڑتال کو کامیاب بنانے پر زور دیتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کی اپیل کی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب گزشتہ روز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سری نگر کے طلباء نے بھی ادارے میں زیر تعلیم ایک بھارتی طالب علم کی جانب سے توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر