Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 50 ہزار مکانات مہندم ہوگئے

Now Reading:

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 50 ہزار مکانات مہندم ہوگئے
غزہ

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 50 ہزار مکانات مہندم ہوگئے

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری سے ہزاروں گھر تباہ ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 50 ہزار مکانات مہندم  ہوگئے۔

اسرائیلی حملوں میں 88 مساجد  بھی شہید ہوئیں  جبکہ 174 مساجد اور 3 چرچز کو نقصان پہنچا۔

غزہ میں 103 سرکاری آفسز اور 266 اسکولز  بھی تباہ ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت سے 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اسرائیلی بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے مزید 160 لاشیں  بھی برآمد ہوئی ہیں۔

Advertisement

دوسری غزہ میں جاری حماس اسرائیل  لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کے بعد اب تک 60سے زائد اسرائیلی اور 180 سے زائد فلسطینی قیدی رہا ہو چکے ہیں۔

گزشتہ روز حماس نے 10 اسرائیلوں اور 2 غیر ملکیوں سمیت 12 یرغمالی رہا  کیے تھے۔

معاہدے کے تحت اسرائیل نے بھی بدلے میں 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں میں 15 خواتین اور 15 مرد شامل  تھے۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت سے 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اسرائیلی بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے مزید 160 لاشیں  بھی برآمد ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر