Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران سے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری

Now Reading:

ایران سے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری
ایران

ایران سے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری

ایران سے بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  ایران کی جانب سے اگست 2023 سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ غیر قانونی افغان باشندوں کو افغانستان بھیجا جا چکا ہے۔

حکومت ایران نے غیر قانونی افغان باشندوں کو دہشت گردی میں ملوث ہونے کے باعث نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے سے نمٹنے کے لیے ایرانی حکام نے سرحدی گزرگاہوں کو بند کر دیا ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سرحد افغان باشندوں کی غیر قانونی نقل مکانی اور منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔

Advertisement

افغان باشندے نہ صرف پاکستان بلکہ ایران میں بھی کئی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔

2021 میں طالبان کے اقتدار میں آتے ہی ہزاروں کی تعداد میں افغان باشندے بھاگ کر ایران چلے گئے تھے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے بھی غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

غیر قانون طور پر مقیم تمام افغان باشندوں کو واپس افغانستان بھیجا جارہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر