Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتر پردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان

Now Reading:

اتر پردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان
حلال

اتر پردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان

بھارتی ریاست اتر پردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان  ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  بھارت میں انتہا پسند  حکمراں جماعت بی جے پی   کی جانب سے مسلمانوں پر ایک اور وار کرتے  ہوئے اب  بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی  لگائے جانے کا امکان ہے۔

یونین  وزیر گری راج سنگھ  نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے حلال مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔

گری راج سنگھ  نے خط میں لکھا کہ حلال مصنوعات کا کاروبار ملک سے غداری ہے، حلال سرٹیفیکیشن کو ہم نہیں مانتے۔

حلال چیزوں پر ممکنہ پابندی سے  بھارتی مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ رواں ماہ اتر پردیش میں بھی یوگی حکومت نے حلال سرٹیفیکیشن پر پابندی عائد کی تھی۔

Advertisement

اے آئی ایم پی ایل بی ممبر محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ  حلال سرٹیفیکٹ پر پابندی غلط ہے، بہار کی حکومت اسلاموفوبیا کا شکار ہے۔

عالمی میڈیا نے بھی  بہار حکومت  کے حلال سرٹیفیکٹ پر پابندی عائد کرنے  کے فیصلے کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔

پابندی کا فیصلہ مودی حکومت کی مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر