Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کی شکست پر خوشی منانا کشمیری طلباء کو مہنگا پڑگیا

Now Reading:

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کی شکست پر خوشی منانا کشمیری طلباء کو مہنگا پڑگیا
کشمیری طلباء

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کی شکست پر خوشی منانا کشمیری طلباء کو مہنگا پڑگیا

آئی سی سی ورلڈکپ 2023  کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر خوشی منانا کشمیری طلباء کو مہنگا پڑگیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  بھارت کی ورلڈ کپ میں شکست پر خوشی منانے اور پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر سات  کشمیری طلباء  کو یو اے پی اے کے تحت   گرفتار کرلیا گیا۔

ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگانے والے طلباء پر یو اے پی اے کے کالے قانون کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

اتوار 19 نومبر کو  بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل میچ کے دوران کشمیری طلباء نے پاکستان کے حق میں نعرے لگائے تھے۔

صحافیوں، کارکنوں اور طلباء پر یو اے پی اے جیسے سخت قوانین لاگو کرنا مودی کی بے رحم ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔

Advertisement

2021 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھی پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر کشمیریوں کو بغاوت کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور عالمی میڈیا کی  جانب سے ان اقدامات پر مودی سرکار پر  شدید تنقید کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی سے 91 افراد کو بچا لیا گیا، دو کی لاشیں برآمد
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
اسرائیلی جارحیت جنگ بندی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، حماس کا انتباہ
فرانس کے لوور میوزیم میں بڑی چوری، نایاب شاہی زیورات صرف سات منٹ میں غائب
ہانگ کانگ؛ کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر