Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل نے فضائی حملوں کے ساتھ غزہ بھر میں زمینی حملے بڑھادیے

Now Reading:

اسرائیل نے فضائی حملوں کے ساتھ غزہ بھر میں زمینی حملے بڑھادیے
اسرائیل نے فضائی حملوں کے ساتھ غزہ بھر میں زمینی حملے بڑھا دیے

اسرائیل نے فضائی حملوں کے ساتھ غزہ بھر میں زمینی حملے بڑھا دیے

اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائی مزید تیز کرتے ہوئے شمالی غزہ کے بعد جنوبی غزہ پر بھی بم برسانا شروع کردیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے فضائی حملوں کے ساتھ غزہ بھر میں زمینی حملے بڑھا دیے ہیں جب کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 700 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

اسرائیلی بربریت میں اب تک 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جب کہ کمال عدوان اسپتال کے دروازے پر حملے سے 4 فلسطینی شہید ہوئے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی حملے میں غزہ کے نامور سائنسدان سفیان طیبہ بھی شہید

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے رفح میں گھروں پر بمباری کی جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے اور مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے چھاپے جاری ہیں۔

رام اللہ، الخلیل، جنین، قلقیلیہ سمیت کئی شہروں میں اسرائیلی فوج گھس گئی اور علاقے کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں۔

دوسری جانب خان یونس میں بھی اسرائیل نے  رہائشی عمارت کو ٹینکوں سے گولہ باری کا نشانہ بنایا جس میں بھی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اسرائیلی آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے فضائیہ کی مدد لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ میں لڑائی کے دوران اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر