Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ نے اوسپرے-وی 22 ہیلی کاپٹرز گراونڈ کر دیے

Now Reading:

امریکہ نے اوسپرے-وی 22 ہیلی کاپٹرز گراونڈ کر دیے
ہیلی کاپٹرز

امریکہ نے اوسپرے-وی 22 ہیلی کاپٹرز گراونڈ کر دیے

امریکی فوج نے اوسپرے- وی 22 ہیلی کاپٹرز گراونڈ کر دیے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  جاپان میں حادثے کا شکار  ہونے والے اوسپرے- وی 22 ہیلی کاپٹرز کو گراونڈ  کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

گزشتہ ہفتے جاپان کے ساحلی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر اوسپرے وی-22 گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ حادثے سے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

دوسری جانب جاپان نے بھی تمام اوسپرے وی-22 ہیلی کاپٹرز گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بوئنگ  کمپنی کے مطابق کم از کم 400 کثیر المقاصد اوسپرے ہیلی کاپٹرز فراہم کیے گئے ہیں جو بنیادی طور پر جاپان اور دیگر جگہوں پر امریکی فضائیہ، میرینز اور بحریہ کے زیر استعمال ہیں۔

Advertisement

جاپان میں تعینات امریکی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس کارل ونسن کچھ سامان اور عملے کی فراہمی کے لیے ان پر انحصار کرتا ہے۔

امریکی میرین کور کے ایک ریٹائرڈ کرنل اور ریسرچ فیلو گرانٹ نیوزہم   نے جاپان فورم فار اسٹریٹجک اسٹڈیز میں کہا کہ اگر اوسپرے کی گراؤنڈنگ ایک ہفتہ یا اس سے زیادہ دن تک رہتی ہے تو اس سے تربیت  اور  دیگر امور متاثر ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر