Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 12 سیاح ہلاک

Now Reading:

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 12 سیاح ہلاک
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 12 سیاح ہلاک

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 12 سیاح ہلاک

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد 12 سیاحوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا میں ماؤنٹین میراپی آتش فشاں پھٹنے کے بعد 12 سیاحوں کی لاشیں برآمد کی گئیں ہیں۔

حکام کے مطابق ہفتے سے پہاڑ پر کل 75 مسافر موجود تھے جن میں سے 26 افراد کو باہر نہیں نکالا گیا، 14 میں سے 12 ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ 12 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

حکام نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ پیر کو ہونے والے دھماکے کے بعد لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی تلاش معطل ہوگئی تھی۔

Advertisement

مغربی سماترا ڈیزاسٹر مٹیگیشن ایجنسی کے سربراہ روڈی رینالڈی نے بتایا کہ بچائے گئے کوہ پیماؤں کا طبی علاج کیا جارہا ہے جو شدید گرمی کی وجہ سے جھلس گئے ہیں۔

Advertisement

ماؤنٹ میراپی کی اونچائی 2 ہزار 891 میٹر ہے جو انڈونیشیا اور جاوا میں فائر ماؤنٹین کے نام سے جانا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ وسطی جاوا اور یوگیاکارتا صوبوں کے درمیان سرحد پر واقع یہ آتش فشاں انڈونیشیا میں سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سمجھا جاتا ہے جو 1548 سے باقاعدگی سے پھٹ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
رائفل پر کنندہ الفاظ نے چارلی کِرک کے قتل کیس کو پراسرار بنادیا
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر