Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’خالصتان زندہ باد، ہندوستان مردہ باد‘‘ امریکی دیواروں پر نعرے تحریر

Now Reading:

’’خالصتان زندہ باد، ہندوستان مردہ باد‘‘ امریکی دیواروں پر نعرے تحریر
’’خالصتان زندہ باد، ہندوستان مردہ باد‘‘ امریکی دیواروں پر نعرے تحریر

’’خالصتان زندہ باد، ہندوستان مردہ باد‘‘ امریکی دیواروں پر نعرے تحریر

امریکہ میں مندر کی دیواروں پر خالصتان زندہ باد اور ہندوستان مردہ باد کے نعرے تحریر کردیے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر نیوارک میں ایک مندر کی دیواروں پر مودی مخالف اور خالصتان تحریک کے حق میں نعرے تحریر کردیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نعروں پر بھارتی حکومت سیخ پا ہوگئی ہے جب کہ بھارت نے امریکی حکام سے بھی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے جب کہ یہ واقعہ جمعرات کی رات کو پیش آیا تھا۔

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ انتہاپسندوں اور علیحدگی پسندوں کو کہیں جگہ نہیں ملنی چاہیے۔

Advertisement

یاد رہے کہ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب امریکہ کے محکمہ انصاف نے ایک بھارتی شہری کے خلاف فردِ جرم عائد کی ہے۔

بھارتی شہری پر الزام ہے کہ اس نے امریکی سرزمین پر خالصتان تحریک سے وابستہ ایک سکھ رہنما کو قتل کرانے کی سازش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر