Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب کیتھولک مسیحی مرکز کی رواں برس کرسمس منانے اور تہنیت وصول کرنے سے معذرت

Now Reading:

عرب کیتھولک مسیحی مرکز کی رواں برس کرسمس منانے اور تہنیت وصول کرنے سے معذرت
عرب کیتھولک مسیحی مرکز

عرب کیتھولک مسیحی مرکز نے رواں برس کرسمس  تقریبات منانے اور تہنیت وصول کرنے سے معذرت کرلی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں جاری قتل عام کے خلاف مسلم امہ سے بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عرب کیتھولک مسیحی مرکز بصرہ نے باقائدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔

عرب کیتھولک مسیحی مرکز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ہم نے کرسمس کی تقریبات کو منانے اور اس سال مبارکبادیں وصول کرنے سے معذرت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ فلسطین میں غزہ کے شہداء کے خون کے احترام میں ہمارا فیصلہ تمام عالم مسیحیت  کے لیے لازم و ملزوم ہے۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی فوج کی بمباری سے  شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزارسے تجاوز کرگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر