Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندری طوفان میچانگ نے تامل ناڈو میں تباہی مچادی

Now Reading:

سمندری طوفان میچانگ نے تامل ناڈو میں تباہی مچادی
سمندری طوفان

سمندری طوفان میچانگ نے تامل ناڈو میں تباہی مچادی

سمندری طوفان میچانگ نے بھارتی ریاست تامل ناڈو میں تباہی مچادی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان میچانگ سے ریاست تامل ناڈو میں تیز بارشوں کے باعث  چنئی ایئرپورٹ پانی میں ڈوب گیا جس سے فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوگیا۔

طوفان کے باعث کئی پروازیں منسوخ کرنے کے ساتھ ہی ان کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔

سمندری طوفان میچانگ ریاست تامل ناڈو اور آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب آنے کے بعد چنئی میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

بھارتی محکمہ موسمیات  نے جنوبی آندھرا پردیش میں ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔

Advertisement

بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چنئی اور اس کے قریبی اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں انتہائی تیز بارش متوقع ہے۔

 پچھلے 24 گھنٹوں میں باپٹلا شہر میں سب سے زیادہ 222 ​​ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ نیلور میں  218 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر