Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرمپ کی مشکلات میں مزید اضافہ، 370 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد

Now Reading:

ٹرمپ کی مشکلات میں مزید اضافہ، 370 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد
ٹرمپ

ٹرمپ کی مشکلات میں مزید اضافہ، 370 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ  کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 370 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔

نیویارک کی اٹارنی جنرل للیٹا جیمز نے سول فراڈکیس میں ٹرمپ کے خلاف جرمانے کی رقم 250 ملین ڈالر سے بڑھا کر 370 ملین ڈالر کر دی۔

اٹارنی جنرل  للیٹا جیمز نے سماعت کے دوران کہا  ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے اور اختیارات کا غلط استعمال کیا اور اپنے اثاثوں کی قیمت حد سے زیادہ دکھا کر بینکوں اور بیمہ کمپنیوں سے مالی فوائد حاصل کیے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ دوران سماعت یہ بات واضح ہوئی کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طرزِ عمل سے 370 ملین ڈالر کمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر