Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فوج فضائی حادثات میں بھی سب سے آگے

Now Reading:

بھارتی فوج فضائی حادثات میں بھی سب سے آگے
بھارتی فوج فضائی حادثات میں بھی سب سے آگے

بھارتی فوج فضائی حادثات میں بھی سب سے آگے

بھارتی میڈیا کی اپنی رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج فضائی حادثات میں سب سے آگے ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 30 برس سے بھارتی فضائیہ 534 چھوٹے بڑے حادثات کا شکار ہوئی جن میں 152 بھارتی پائلٹ ہلاک ہوئے۔

گذشتہ 5 سالوں کے دوران 45 فضائی حادثات رونما ہوئے جن میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے جب کہ زیادہ تر حادثات پائلٹ کی غفلت اور غیر معیاری مشینری کے باعث پیش آئے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج کرپشن اور عیاشیوں کا گڑھ

2012 میں بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ بھارت MIG-21 بیڑے کے نصف سے زائد جہازوں کو حادثات میں کھوچکا ہے۔

بھارتی وزیر دفاع انٹونی کے مطابق صرف 2021 میں پانچ MIG-21 حادثے کا شکار ہوئے جو کہ ویڈو میکر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ دسمبر2021 میں ایک  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا تھا جس میں جنرل بپن راوت سمیت 13 بھارتی فوجی افسران ہلاک ہوئے تھے۔

Advertisement

جنوری 2023 مدھیا پردیش میں ایس یو 30 اور میراج 2000 ٹکرا کر تباہ ہوگئے تھے، 8 مارچ 2023 کو بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں ڈوب گیا تھا۔

Advertisement

بھارتی فضائیہ میں گزشتہ کئی سالوں سے ایسے ہولناک حادثوں نے جنم لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر