Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینسر کی تشخیص کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام

Now Reading:

کینسر کی تشخیص کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام

کینسر کی تشخیص کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام

کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد برطانیہ کے بادشاہ چارلس کا پہلا پیغام سامنے آگیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 75 سالہ برطانیہ کے بادشاہ نے اپنے لئے نیک خواہشات کااظہارکرنےوالوں کا شکریہ اداکیا ہے۔

بادشاہ چارلس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’دل کوتقویت ملی کہ میرے تجربےکی بناپرلوگ چیک اپ کروارہےہیں‘۔

بادشاہ چارلس کےکینسرمیں مبتلا ہونےکی تشخیص پروسٹیٹ علاج کےدوران ہوئی، ان کو لاحق کینسرکی نوعیت تاحال واضح نہیں۔

ذرائع کے مطابق برطانوی بادشاہ نے اپنے دونوں بیٹوں کو خود اپنے مرض کے بارے میں مطلع کیا اور بتایا جاتا ہے کہ شہزادہ ولیم مسلسل اپنے والد سے رابطے میں تھے۔

Advertisement

شہزادہ ہیری جوکہ امریکہ میں مقیم ہیں، نے اپنے والد (بادشاہ چارلس) سے بات کی ہے اور وہ آنے والے دنوں میں ان سے ملاقات کے لیے برطانیہ بھی آئیں گے۔

کنگ چارلس کو گزشتہ اتوار سینڈرنگھم میں ایک گرجا گھر کی دعائیہ تقریب میں دیکھا گیا تھا جہاں سے وہ پیر کو والس لندن آئے اور شاہی محل کے مطابق اسی روز ان کا علاج شروع ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر