Advertisement
Advertisement
Advertisement

44 سال بعد چیونگم کے ذریعے پولیس قاتل تک پہنچ گئی

Now Reading:

44 سال بعد چیونگم کے ذریعے پولیس قاتل تک پہنچ گئی

44 سال بعد چیونگم کے ذریعے پولیس قاتل تک پہنچ گئی

امریکی ریاست اوریگن میں 15 جنوری 1980 کو کالج طلبہ کو زیادتی اور قتل کرنے والا شخص 44 سال بعد چیونگم سے ملنے والے ڈی این اے سے پکڑلیا گیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 19 سالہ باربرا ٹکر کو ملزم کالج کی پارکنگ میں زیادتی کے بعد قتل کرکے فرار ہوگیا تھا۔

پولیس کوشش کے باوجود یہ کیس حل نہیں کرسکی تھی تاہم جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کو محفوظ کرلیا گیا تھا۔

44 سال بعد ڈی این اے پروفائلنگ کے دوران یہ کیس دوبارہ کھولا گیا،جس پر قاتل رابرٹ پولیٹمین پر شک ہوا اور ایک جاسوس کے ذریعے ملزم کا تھوک حاصل کیا گیا جس سے ڈی این اے میچ کرگیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس کی عمر اب 60 سال ہے۔

Advertisement

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر