Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی خاتون کا الیکٹرک کار پر دنیا کا چکر لگانے کا عالمی کارنامہ

Now Reading:

امریکی خاتون کا الیکٹرک کار پر دنیا کا چکر لگانے کا عالمی کارنامہ

امریکی خاتون کا الیکٹرک کار پر دنیا کا چکر لگانے کا عالمی کارنامہ

خواب ہر کوئی دیکھتا ہے لیکن تعبیر کسی کسی کو ملتی ہے، یہ امریکی خاتون خوش قسمت ہیں ، جنہوں نے جو خواب دیکھا تھا وہ آخرکار پورا ہو گیا۔

لیکسی ایلفورڈ نامی اس بہادر خاتون نے الیکٹرک کار پر دنیا کا چکر لگا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

25 سالہ خاتون الیکٹرک کار میں دنیا بھر میں 30,000 کلومیٹر کا سفر کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

میامی سے تعلق رکھنے والی ایڈونچرس لیکسی ایلفورڈ نے الیکڑک کار کے ذریعے 6 براعظموں کے 27 ممالک میں 30,000 کلومیٹر کا سفر کیا ۔

Advertisement

انہوں نے 8 ستمبر 2023 کو اپنا یہ “چارج اراؤنڈ دی گلوب” کا سفر شروع کیا تھا اور کامیابی سے اس کی تکمیل کرکے عالمی اعزاز اپنے نا م کرلیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر