Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران اور تاجکستان کا افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویش

Now Reading:

ایران اور تاجکستان کا افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویش

افغانستان میں کوئی بھی مربوط نظام نہ ہونے کی وجہ سے یہ ملک منشیات فروشی کا گڑھ بن رہا ہے۔

پوری دنیا میں افغانستان نشہ آور مواد جیسے ہیروئن، چرس،میتھ، افیون کا سب سے بڑاسپلائر بن گیا ہے جبکہ پاکستان ، ایران سمیت اب وسطی ایشیا کے ممالک بھی اس لعنت کی زد میں آگئے ہیں۔

افغانستان میں انسانی اسمگلنگ، منشیات فروشی اور دیگر غیر قانونی جرائم تیزی کے ساتھ
پھیل رہے ہیں ، نام نہاد شریعت کا پرچار کرنے والے افغان طالبان نے منشیات فروشی پر
پابندی لگانے کا دعویٰ کیا تھا لیکن ایسا کچھ بھی دکھائی نہیں دیتا۔

Advertisement

حال ہی میں ایران اور تاجکستان کی جانب سے افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر سنجیدہ سوالات اٹھائے گئے ہیں جو طالبان کے منشیات کیخلاف جنگ کے دعوے کی نفی ہیں۔

تاجکستان انسدادِ منشیات ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ‘وسطی ایشیائی ممالک خاص طور پر افغانستان کی سرحدوں کے لیے خطرہ بتدریج بڑھ رہا ہے کیونکہ میتھ اور افیون کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک میں بڑھ رہی ہے۔

ایران کے ڈرگ کنٹرول کے سیکرٹری جنرل نے بھی اجلاس میں دعویٰ کیا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں افغانستان میں پیدا 4450 ٹن منشیات ایران میں پکڑی گئی ، ایرانی ڈرگ کنٹرول کے سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ افغانستان سے منشیات کو روکنے کیلئے میرے کئی ساتھیوں کو جان تک کی قربانی دینا پڑی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر