Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان کی مناسبت سے تیونس میں لیزر لائٹ شو

Now Reading:

رمضان کی مناسبت سے تیونس میں لیزر لائٹ شو

رمضان کی مناسبت سے تیونس میں لیزر لائٹ شو

تیونس کے مسلمان رمضان کی راتیں منور کرنے لگے ، اس ماہ کی مناسبت سے خصوصی لیزر لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی تیونس میں اس لیزر لائٹ شو میں اسلامی تشخص نمایاں تھا ، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے رات کی تاریکی میں روشنیوں کا میلہ لگا، شہر کی بڑی دیواروں پر مکہ ٹاور سمیت کئی مشہور اسلامی مقامات کی تصاویر نمایاں تھیں۔

اس موقع پر ملکی ثقافت کا بھی بھرپور مظاہرہ ہوا، روایتی ڈرم کی تھاپ پر رقص پیش کیا گیا جبکہ فائر ڈانس مرکز نگاہ بن گیا، بازیگر نے جلتے ہوئے شعلے منہ میں رکھ کر شرکا کو حیران کردیا۔

تیونس میں رمضان کی مناسبت سے یہ ایونٹ ہرسال منعقد کیا جاتا ہے، جس میں مقامی اور غیرملکی بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر