غزہ میں منفرد احتجاج، خواتین نے اپنے سر کے بال کاٹ دئیے
غزہ میں خواتین نے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اپنے سر کے بال کاٹ دئیے۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں فلسطینی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گیارہ خواتین کے ایک گروپ نے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے اپنے سر منڈوائے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ دھونے اور پینے کے لیے پانی کی کمی کی وجہ سےبہت سی فلسطینی خواتین اپنے سر کے بال خود ہی کاٹنے پر مجبور ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
